02:37 , 24 اکتوبر 2025
Watch Live

ایک ہاتھ میں سگریٹ ، دوسرے میں نوٹ امریکی خاتون کی نئی ویڈیو وائرل !

امریکی خاتون

آنِجہ اینڈریو رابنسن امریکہ سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون ہیں جو محبت کی تلاش کے لیے پاکستان آئی تھیں اور کراچی میں اس کے ساتھی نے اسے وہیں چھوڑ دیا۔ اس وقت جناح اسپتال میں علاج کروا رہی ہیں۔

اس سے پہلے، ان کے بیٹے جیریمیاہ رابنسن نے ایک ویڈیو بیان میں بتایا تھا کہ ان کی والدہ ذہنی بیماری کا شکار ہیں۔

ایک حالیہ ویڈیو میں آنیجہ کو اسپتال میں کرنسی نوٹ گنتے ہوئے دکھایا گیا، جبکہ ایک اور کلپ میں اسپتال کا عملہ اور پولیس کے کئی افسران ان کی حفاظت کے لیے ساتھ چلتے دکھائی دے رہے ہیں۔ چند افسران ان کے ساتھ سیلفی لیتے ہوئے بھی نظر آئے، جبکہ آنیجہ کی مسکراہٹیں کیمرے کی طرف تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by 365 News (@365.newspk)

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION